مہمان نامہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ کتاب جس میں مہمانوں کے نام اور تاثرات درج ہوں یا کیے جائیں، مہمان کی کتاب (انگ: Visiting Book)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ کتاب جس میں مہمانوں کے نام اور تاثرات درج ہوں یا کیے جائیں، مہمان کی کتاب (انگ: Visiting Book)۔